Puppetsvssher

Instagram, YouTube, Twitter, Facebook photos and videos.

جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچو کہ تم سے ایسی کونسی خطا ہوئی کہ اﷲ نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا۔
#justice4modeltown #mallroadprotest #allpartiesprotest #puppetsvssher #iccawards
چھوٹے چھوٹے گناہو ں سے بچو کیونکہ چھوٹے گناہ ہی بڑے گناہوں کی طرف بلاتے ہیں۔
#justiceforall #justiceforpeace #munnubhai #justicefornaqib #ausveng #ikpresscon #puppetsvssher
وقت آپ کو بتا دیتا ہے کہ لوگ کیا تھے اورآپ کیا سمجھتے تھے
#justiceforall #justiceforpeace #munnubhai #justicefornaqib #ausveng #ikpresscon #puppetsvssher
تازہ ترین خبروں اور مفید معلومات کیلئے #اردوگرام کو فالو کیجئے۔شکریہ
#urdugram #urdugramSports #munnubhai #pakvsnz #jummamubarak #ausveng #naqeebmahsud #justicefornaqib #fakharzaman #ikpresscon #5thodi #puppetsvssher #wellington
معاف کر دینے سے انسان کی اپنی روح پاک ہوجاتی ہے
#justice4modeltown #mallroadprotest #allpartiesprotest #puppetsvssher #iccawards
کسی دوست کو دھوکہ دے کر مت سوچنا کہ کتنا بیوقوف تھا ۔۔۔۔
#justice4modeltown #mallroadprotest #allpartiesprotest #puppetsvssher #iccawards
میری اُنگلی پکڑ کے چلتے تھے
اب مجھے راستہ دکھاتے ہیں
میرے بچے مجھے سکھاتے ہیں
اب مجھے کس طرح سے جینا ہے.
#justice4modeltown #mallroadprotest #allpartiesprotest #puppetsvssher #iccawards

Load More